تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44

کراچی:اورنگی ٹاؤن کے مختلف علاقوں میں فائرنگ،4افراد ہلاک

جنگ نیوز -
کراچی....کراچی میں اورنگی ٹاؤن کے مختلف علاقوں میں فائرنگ کے

نتیجہ میں4افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے ہیں ۔پولیس ذرائع کے مطابق پیر آباد میں بھی نا معلوم افراد کی فائرنگ سے 3افراد زخمی ہو گئے جنہیں پولیس نے طبی امداد کیلئے اسپتال پہنچایا۔کراچی میں گزشتہ3روز سے جاری فائرنگ اور ٹارگٹ کلنگ کے نتیجہ میں اب تک69افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو چکے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.