5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44
سونم کپور بنگالی فلموں میں کام کر نے کی خواہش مند ہیں
جنگ نیوز -
ممبئی . . . سینٹرل مانیٹرنگ . . . بھا رتی فلم انڈسٹری میں تیزی سے جگہ بنا نے والی نو جوان ادا کارہ سونم کپور اب بنگا لی فلموں میں کا م کر نے کی خواہش مند ہیں۔اپنی اس خواہش کا اظہا ر کرتے ہو ئے سونم کا کہنا ہے کہ انھیں بنگا لی زبا ن بالکل بھی نہیں آتی لیکن اگر بنگا لی فلم کا اسکرپٹ اچھا اور متا ثر کن ہو ا تو وہ اس کیلئے بنگا لی زبا ن سیکھنے کو بھی تیا ر ہیں۔