تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44

امریکا، لیگو بلاکس کی مدد سے ٹرک کے عظیم ماڈلز کی تیاری

جنگ نیوز -
آسٹن . . . سینٹرل مانیٹرنگ . . . بڑے بڑے فولادی ٹرک تو آپ نے کئی دیکھے ہونگے تاہم بچوں کے پسندیدہ لیگو بلاکس سے تیار کئے گئے ٹرک شاید نہ دیکھے ہوں۔ امریکہ میں ایک ماہر آرٹسٹ نے ہزاروں لیگو بلاکس کی مدد سے ایسے ٹرک بنائے ہیں جنہیں دیکھ کر حقیقی ٹرکوں کاگمان ہوتا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.