تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44

ریت سے تیا ر کردہ دنیا کا منفرد ترین ہوٹل

جنگ نیوز -
لندن . . . سینٹرل مانیٹرنگ . . . بر طا نیہ میں ساحل کے کنا رے دنیا کا پہلا ریتیلاہوٹل قائم کیا گیا ہے ۔ایک ہزار ٹن ریت کا استعما ل کر تے ہو ئے اس ہوٹل کو مکمل طور پر ریت سے بنایا گیا ہے جس میں چا ر دیواری کے ساتھ ساتھ بیڈ، صوفے،میزاور دیگر اشیا ء بھی ریت سے ہی بنائی گئی ہیں۔ قلعے کی شکل والے اس ہوٹل کی خاص با ت یہ بھی ہے اس کی چھت نہیں ہے جس کے باعث کھلی فضا کا نظارہ کمرے سے کیا جا سکتا ہے۔ واضح رہے کہ اس ریتیلے ہوٹل میں ایک رات کا کرایہ21ڈالر ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.