تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44

جان ابراہام اور کترینہ کیف ایک بار پھر ایک ساتھ جلوہ گر

جنگ نیوز -
ممبئی . . . سینٹرل مانیٹرنگ . . . با لی ووڈ ادا کا ر جا ن ابرا ہا م اور من مو ہنی صورت والی کتر ینہ کیف ایک بار پھر ایک ساتھ تامل فلم kaakha kaakhaکے ہندی ری میک میں جلوہ گر ہو نگے۔ اس فلمی جوڑی کا انتخاب اس نئی فلم کے لئے فلم نیویا رک میں عمدہ پر فارمنس پیش کر نے کے بعد کیا گیا ہے۔واضح رہے کہ اس فلم کے علا وہ دوستانہ2 میں بھی پروڈیوسرکرن جو ہر نے جا ن ابراہا م کے مدِ مقا بل کترینہ کیف کو ہی کا سٹ کیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.