تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44

ایشیائی مارکیٹس میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کا رجحان

جنگ نیوز -
سنگاپور . . . آج ایشیائی مارکیٹس میں خام تیل کی قیمتوں میں معمولی کمی دیکھی جارہی ہے۔نیو یارک مرکنٹائل ایکس چینج میں امریکی خام تیل ستمبر کے سودے38 سینٹس کمی کے بعد82 ڈال نو سینٹس فی بیرل جب کہ لندن برینٹ ستمبر کے سودے37 سینٹس کمی کے بعد81 ڈالر86 سینٹس فی بیرل پر ٹریڈ ہوتے دیکھے گئے۔ماہرین کے مطابق امریکہ میں گیسو لائن کے ذخائر بڑھنے کے باعث خام تیل کی قیمتوں میں کمی دیکھی جارہی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.