تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44

پاک فضائیہ کے تمامC130طیارے امدادی کارروائیوں کیلئے مختص

جنگ نیوز -
راولپنڈی . . . پاک فضائیہ کے تمام سی 130 طیاروں کو سیلاب زدہ علاقوں میں امداد سامان بھیجنے کے لئے مختص کردیا گیا ہے۔ پاک فضائیہ کے ترجمان کے مطابق سی 130 طیاروں سے امدادی سامان ملتان اور سکھر بھیجوایا جا رہا ہے، جبکہ سی 130 کی 55 پروازوں سے سامان سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں بھیجوایا جاچکا ہے، ترجمان کے مطابق پی اے ایف کے 7 ہیلی کاپٹر متاثرہ افراد کو امداد پہنچانے اور پھنسے لوگوں کو نکلانے میں بھی حصہ لے رہے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.