تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44

کراچی میںآ ج شام ہلکی بارش کا امکان

جنگ نیوز -
کراچی . . . کراچی میں آئندہ24 گھنٹوں کے دوران موسم ابرآلود رہنے کے ساتھ شام میں ہلکی بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت30 سے32 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب63فیصد ہے۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی اور اسکے مضافات جنوب مغربی علاقوں سے ہوائیں5سے15 کلو میٹر فی گھنٹے کی رفتار سے چل رہی ہے۔جبکہ جبکہ شام میں ہلکی بارش کا امکان ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.