تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44

پشاور:صفوت غیور کی شہادت پر پورے خیبر پختونخوا میں سوگ

جنگ نیوز -
پشاور . . . کمانڈنٹ فرنٹئیر کانسٹیبلری صفوت غیور کی شہادت پر پورے خیبر پختونخوا میں سوگ منا یا جا رہا ہے ان کی شہادت پر پشاور میں فضا انتہائی سوگوار ہے ۔ پشاور میں خودکش حملے میں شہید ہو نے والے کمانڈنٹ کانسٹیبلری صفوت غیور کی شہادت نے ہر شہری کو اشکبار کر دیا ہے۔ ملک و قوم کی خاطر جان کا نذرانہ دینے والے بہادر اور نڈر پولیس افسر کی شہادت پر سارے صوبے میں ایک روزہ سوگ منایا جا رہا ہے۔ تمام سرکاری عمارتوں پر قومی پرچم سرنگوں ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.