تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44

بارش اور سیلاب سے سندھ،پنجاب میں کپاس کی فی من قیمت میں اضافہ

جنگ نیوز -
کراچی . . . بارش اور سیلاب کے باعث سندھ اور پنجاب میں کپاس کی فی من قیمت میں 200 روپے اضافہ ہوگیا ۔ جنیو نیوز سے بات کرتے ہوئے ممبر پی سی جی اے احسان الحق ان کا کہنا تھا کے مطابق پنجاب میں کپاس کی فی من قیمت 6 ہزار 800 روپے جبکے سندھ میں فی من قیمت 6 ہزار 200 روپے ہوگئی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ چین، کوریا، ہانگ کانگ اور بنگلہ دیش میں کپاس کی طلب میں اضافے کے باعث بین القوامی منڈیوں میں اس کی قیمت میں اضافہ دیکھا جارہا ہے جس کے بعد پاکستان کے ٹیکسٹائل ملرز بھی مہنگی کپاس درآمد کرنے پر مجبورہوگئے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.