تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44

سانحہ مارگلہ کی تحقیقات ، کئی ماہ لگ سکتے ہیں، ڈی جی سول ایوی ایشن

جنگ نیوز -
کراچی…ڈائریکٹرجنرل سول ایوی ایشن جنیدامین نے کہاہے کہ اسلام آبادکی مارگلہ پہاڑیوں پر مسافر طیارہ تباہ ہونے کی مکمل تحقیقات میں کئی ماہ لگ سکتے ہیں۔ جیونیوزسے بات چیت میں جنیدامین نے بتایاکہ تباہ ہونیوالے طیارے کابلیک باکس ابھی تک تحقیقات کیلئے فرانس نہیں بھجوایاگیا، بلیک باکس کیساتھ سول ایوی ایشن کااہلکاربھی جائیگا، اہلکار کو ویزاملتے ہی بلیک باکس بھجوادیاجائیگا۔ ڈائریکٹرجنرل سول ایوی ایشن نے بتایاکہ طیارے کے ملبے سے انجن کے بارے میں بھی تحقیقات کی جارہی ہیں۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.