5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44
آرمی چیف کی زیرقیادت کور کمانڈرز کانفرنس
جنگ نیوز -
راولپنڈی…بری فوج کی اعلی ترین قیادت کی کورکمانڈرز کانفرنس ، جی ایچ کیو راول پنڈی میں جاری ہے آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی کی زیر صدارت ہونے والی اس ایک سو اکتیسویں ، کورکمانڈرز کانفرنس میں پاک فوج کے پیشہ ورانہ امور ، دہشت گردی کے خلاف آپریشن اور حالیہ سیلاب کے متاثرین کی مدد اور بحالی کے آپریشنز پر غور کای جارہا ہے، کانفرنس کے فیصلوں اور اقدامات کا باضابطہ اعلان آج بعد میں کسی وقت کیا جائے گا ۔