تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44

برطانوی لڑکے کا134فٹ دوری سے باسکٹ بال پھینکے کاریکارڈ

جنگ نیوز -
لندن…سی ایم ڈی… باسکٹ بال کورٹ میں کھڑے رہ کر باسکٹ بال کو نیٹ میں ڈالناآسان ہے تاہم کئی فٹ کے فاصلے سے درست نشانہ لگانا قطعاً آسان نہیں۔ برطانیہ میں ایک 17 سالہ لڑکے نے سب سے زیادہ فاصلے سے باسکٹ بال پھینکنے کا ریکارڈ قائم کیا ہے۔ اس لڑکے نے 134 فٹ بلندعمارت کی چھت سے کھڑے ہوکر باسکٹ بال کو سیدھا باسکٹ میں پھینک کر ریکارڈقائم کیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.