تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44

سلویسٹر اسٹالون فلم کی پروموشن کیلئے فرانس پہنچ گئے

جنگ نیوز -
پیرس …ہالی ووڈ اسٹارسلویسٹر اسٹالون اپنی نئی آنیوالی فلم دی ایکسپینڈیبلز کی پروموشن کیلئے فرانس پہنچ گئے ۔ہا لی ووڈ اسٹارسلویسٹراسٹالون اپنی فلم کی پروموشن کیلئے فرانس کے شہر پیرس پہنچے تو ان کے مداحوں نے انکا بھرپور استقبال کیا ، اس موقع پر میڈیا کی بھی بڑی تعداد موجود تھی ۔ فلمthe expendables کی کہانی ایکشن اور جنگ کے گرد گھومتی ہے ۔ اس فلم کے ڈاریکٹر خودسلویسٹر ہی ہیں جبکہ فلم کی کہانی لکھنے میں بھی انکا نام شامل ہے ۔ یہ فلم13 اگست کو ریلیز کی جا ئے گی ۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.