تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44

پاکستان فٹبال فیڈریشن کی کانگریس کا اجلاس کل ہوگا

جنگ نیوز -
لاہور…پاکستان فٹ بال فیڈریشن کی کانگریس کا اجلاس کل فیفا فٹبال ہاؤس لاہورمیں ہو گا۔اجلاس کی صدارت فیڈریشن کے صدر فیصل صالح حیات کریں گے۔اجلاس میں ویژن ایشیا پراجیکٹ ، کراچی اور پشاور کے فیفاگول پراجیکٹس ، مینز نیشنل فٹبال چمپئن شپ، پی ایف ایف کپ اور نیشنل اسکول فٹبال چمپئن شپ کے متعارف کرائے جانے کا امکان ہے۔ اس کے علاوہ اجلاس میں جنوری سے جولائی تک ہونیوالے اے ایف سی اورپی ایف ایف کے مقابلوں کے علاوہ مستقبل کے ایونٹس کا بھی جائزہ لیا جائیگا۔ اس موقع پرساؤتھ ایشین گیمز اے ایف سی انڈر14 فٹبال اور کے آر ایل کی اے ایف سی پریذیڈنٹ کپ میں ٹیموں کی کارکردگی پر ایک نظر ڈالی جائیگی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.