تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44

جنوبی فلپائن کے ہوائی اڈے پر بم دھماکا، دو افراد ہلاک

جنگ نیوز -
منیلا …جنوبی فلپائن کے ہوائی اڈے پر آج صبح بم دھماکے میں دو افراد ہلاک اور ایک حملہ آور سمیت درجنوں زخمی ہوگئے۔فلپائن کے فوجی ذرائع کے مطابق دھماکا ہوائے اڈے کے گیٹ پر مقامی وقت کے مطابق صبح چھ بجکر پندرہ منٹ پر ہوا۔دھماکے کے وقت صوبے سولو کے گونر وہاں موجود تھے تاہم انہوں نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ اس حملے کا نشانہ وہ تھے۔دوسری جانب حکام ابھی دھماکے کی نوعیت کی تفتیش کررہے ہیں۔ان کا کہنا ہے کہ حملہ آور مقامی مزدور ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.