تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44

کتابوں کی ترتیب پر تراشے گئے مصوری کے شاہ کار نمونے

جنگ نیوز -
سڈنی…سینٹرل مانیٹرنگ…آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والی ایک آرٹسٹ کو کتابوں کی مدد سے آرٹ کے منفرد ڈیزائن تخلیق کرنے میں مہارت حاصل ہے۔وہ اپنی صلاحیتوں کو آرٹسٹک انداز میں سامنے لانے کے لیے پہلے کتابوں کی جِلدوں کو ایک ترتیب سے رکھتی ہیں اور اور پھر ان کے صفحات کو مختلف اشکال کی شکل میں کھود کر ان میں مختلف اور منفرد ڈیزائن نمایاں کرتی ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.