تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44

کیلیفورنیا: مسافر ٹرین اور ٹریکٹر میں تصادم، 19افراد زخمی

جنگ نیوز -
لاس اینجلس …امریکی ریاست جنوبی کیلیفورنیا میں مسافر ٹرین اور ٹریکٹر میں تصادم سے19افراد زخمی ہوگئے۔عینی شاہدین کے مطابق ٹرین ریلوے پٹریوں پر کھڑے ایک ٹریکٹر سے آکر ٹکراگئی۔مقامی ریلوے حکام کے مطابق ٹرین میں219 مسافر سوار تھے تاہم حادثے میں صرف19 افراد معمولی زخمی ہوئے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.