5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44
تیز رفتار ی سے دوڑتی ٹرین کے نیچے لیٹنے کا انوکھا ’کھیل‘
جنگ نیوز -
ماسکو…سینٹرل مانیٹرنگ…اکثر نوجوان ایڈونچر اور تفر یح کے لیے خطر و ں سے کھیلنے میں ذرا بھی نہیں گھبرا تے ۔ یہ منظر بھی خطر و ں کی ایک ایسی ہی کھلا ڑی کی ہیں جس نے تفر یح کے لیے خو د کو مو ت کے منہ میں ڈا ل دیا ۔ رو س کی یہ نو عمر لڑ کی ریل کی پٹر یوں کے بیچ میں لیٹ گئی اور تیز رفتار ٹرین اس پر سے گزرتی چلی گئی جس کے بعد یہ لڑکی ہنستی کھیلتی پٹر ی پر سے اتر گئی ۔