5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44
تھا ئی لینڈ کے مو سیقار ہا تھی مکمل آرکسٹرا بجاتے ہیں
جنگ نیوز -
بنکاگ…سینٹرل مانیٹرنگ…ہم کسی سے کم نہیں ، یہ بات ان ہا تھیو ں پر صاد ق آ تی ہے جو ایک دو آ لات ِ مو سیقی نہیں بلکہ نہایت مہارت سے پو را آ رکسٹرا بجاتے ہیں۔ تھائی لینڈ کے یہ ہاتھی ماہر مو سیقاروں کی مانند مختلف آ لا ت ِمو سیقی بجاکر خو بصو رت دھنیں تخلیق کر چکے ہیں اوران کی تخلیق کر دہ موسیقی کے کئی البم بھی ریلیز ہو چکے ہیں ۔