تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44

نوازشریف کی جیو نیوز کی بندش اور اخبارات جلانے کی مذمت

جنگ نیوز -
لاہور…مسلم لیگ کے قائد نوازشریف نے جیو نیوز کی بندش اورجنگ گروپ کے اخبارات جلانے کی بھرپورمذمت کی ہے ۔اپنے ایک بیان میں مسلم لیگ ن کے قائد کاکہناتھاکہ میڈیا کودباؤ میں لاناجمہوریت کوکمزورکرنے کے مترادف ہے۔نوازشریف نے مزید کہاکہ انہیں میڈیا کی آزادی اتنی ہی عزیزہے جتنی عدلیہ کی آزادی۔پنجاب حکومت کے ترجمان سینیٹر پرویزیرشید نے کہا کہ الیکٹرانک وپرنٹ میڈیا کے خلاف فاشسٹ ہتھکنڈے اختیار کرناقابل مذمت ہے۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.