تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44

مظفرگڑھ میں فلڈ وارننگ جاری ،شہر خالی کرنے کا حکم

جنگ نیوز -
مظفرگڑھ ... مظفرگڑھ کے ساتھ گزرنے والی رنگ پور نہر میں پانی کی سطح میں خطرناک حد تک اضافے کے بعد ضلعی انتظامیہ نے شہر میں فلڈ وارننگ جاری کرکے شہر خالی کرنے کاحکم دے دیاہے۔جبکہ نقل مکانی کرنے والوں کو ٹرانسپورٹ کے حصول میں مشکلات پیش آرہی ہیں۔اس سلسلے میں ڈی سی او مظفر گڑھ فراست اقبال نے کہا ہے کہ رنگ پور نہر میں پانی کی سطح خطرناک حد تک بلند ہے ۔جس کے پیش نظر نقل مکانی کے احکامات جاری کردئیے ہیں ۔شہر سے نکل مکانی کرنے والوں کو ٹرانسپورٹ فراہم کی جائے گی۔انہوں نے مزید کہا کہ سیلابی ریلے کے باعث تین سے چار لاکھ افراد متاثر ہوسکتے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.