تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44

کراچی:آئندہ چوبیس گھنٹوں میں گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

جنگ نیوز -
کراچی:آئندہ چوبیس گھنٹوں میں گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

کراچی…کراچی اوراس کے مضافات میں اگلے چوبیس گھنٹے گرج چمک کے ساتھ مذید بارش کا امکان ہے۔ شہر میں سب سے زیادہ بارش گلشن حدید میں 70ملی میٹر ریکارڈ کی گئی ۔محکمہ مو سمیا ت کے مطابق کراچی اور اس کے مضافات میں وقفہ وقفہ سے بارش کا سلسلہ جاری ہے جو آئندہ 24 گھنٹے جاری رہے گا۔ ۔لیاری، ملیر، ائیرپورٹ، شارع فیصل، گلشن اقبال سمیت مختلف علاقوں میں بارش ہوئی ۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.