تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44

روزمرہ استعما ل کی معمولی اشیاء یا آرٹ کے منفرد نمونے

جنگ نیوز -
نیویارک…سینٹرل مانیٹرنگ…عام طو ر پر روز مرہ استعمال کی اشیاء دیکھنے میں بہت معمو لی نظر آتیں ہیں لیکن نیو یا ر ک کے ایک آرٹسٹ نے ان ہی چیزوں کو آرٹ کی شکل دے کر منفرد روپ میں تبدیل کر دیا ہے۔نا پنے والی ٹیپ،کپ ،صابن،دھا گوں کی ریل،شیونگ برش،قینچی،کھلو نوں،بجلی کی تاروں اور جیومیڑی کے سا ما ن کو استعما ل کر کے دلکش انداز میں انوکھے نمو نے تیا ر کیے ہیں۔آرٹسٹ کا یہ کا م حقیقی معنوں میں قابلِ تعریف اور فنی مہارت کا منہ بو لتا ثبو ت ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.