تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44

جاپان میں ایک منفرد ترین ایکوریم با تھ رو م

جنگ نیوز -
ٹوکیو…سینٹرل مانیٹرنگ…جاپا ن کے ایک کیفے میں ایسا منفر د با تھ روم تیار کیا گیا ہے جسے استعمال کر تے ہو ئے آ پ سمندر کی خوبصو رت دنیا کا بھی لطف لے سکتے ہیں ۔یہ با تھ روم ایک ایکوریم کی طر ح بنا یا گیا ہے جس کی دیواریں دہرے شیشے کی ہیں جن میں پانی اور خو بصو رت سمندری مخلو ق موجود ہے ۔ اس باتھ روم میں جا کر آ پ کو ایسا محسوس ہو گا جیسے آ پ سمندر کی تہہ میں پیرا کی کر رہے ہوں ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.