5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44
’پوپائے‘ بچوں کو پالک کھانے کی افادیت سے آگاہی بھی دیتا ہے
جنگ نیوز -
بنکاگ…سینٹرل مانیٹرنگ…گذشتہ کئی دہائیوں سے بچوں کی ہی پسندیدہ کارٹون سیریز ’پوپائے دی سیلر مین‘ صرف تفریح فراہم کرنے کا ہی بہترین ذریعہ نہیں ہے بلکہ یہ بچوں کو پالک سے رغبت بھی دلاتا ہے۔ پوپائے کے اس پوشیدہ کارنامے کو حال ہی