5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44
برطانوی شخص دو سال تک دریائے امیزن پر محو سفر رہا
جنگ نیوز -
میروڈا…فارن ڈیسک…برطانوی شخص دو سال تک امیزون دریا پر محو سفر رہا۔امریکی خبر رساں ادارے’اے پی‘ کے مطابق859دن ، ہزاروں میل کی مسافت اور50ہزار سے زیادہ مچھروں سے ڈسے جانے کے بعد اسٹیفورڈ نامی برطانوی شخص نے امیزن دریا کی تما م مسافت طے کر کے اپنا سفر برازیل کے شمال میں بحر اوقیانوس پر ختم کیا۔اسٹیفورڈ نے اپنے ایک برطانوی دوست کے ساتھ2اپریل2008کو اس سفر کا آغاز کیا تھا۔اس سفر پر ایک لاکھ پونڈ کے اخراجات ہوئے جو سپانسر کمپنیوں نے ادا کیے۔