تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44

حشرات الارض کھا نے والے منفرد پودے

جنگ نیوز -
لندن…سی ایم ڈی…خوبصورت اور رنگ برنگے پھو ل اور پودے ہر آنکھ کو اچھے لگتے ہیں لیکن کا ئنات میں ایسے پودے بھی پا ئے جا تے ہیں جو بظاہر تو دلکش نظر آتے ہیں لیکن ان کی خوراک ننھے حشرات الارض ہیں۔یہ تصاویر بھی دنیا بھر سے کچھ ایسے ہی پو دوں کی ہیں جو بڑھنے اور زندہ رہنے کیلئے حشرات الارض کو اپنالقمہ بنا تے ہیں۔جیسے ہی کو ئی ننھا پتنگا،مکھی یا رینگنے والے کیڑے ان پودوں کے اوپر یا ارد گرد آرام کی غرض سے بیٹھتے ہیں تو یہ پودے بغیر وقت ضائع کیے انھیں اپنے اندر نگل کر کھا لیتے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.