تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44

مجھے ابھی تک خو ابوں کی شہزا دی نہیں ملی ،رنبیر کپو ر کا اعتراف

جنگ نیوز -
ممبئی…سی ایم ڈی…رنبیر کپور کا کہنا ہے کہ وہ شا دی کے لیے تیار ہیں لیکن انہیں ابھی تک خوابو ں کی شہزادی نہیں ملی ہے ۔ رنبیر کپو ر کا کہناہے جیسے ہی انہیں ان کی پسند کی لڑ کی مل گئی وہ فو راً شاد ی کر لیں گے ۔ واضح رہے کیر ئرکے آ غاز سے ہی رنبیر کپور اور دیپیکا پڈو کون کی دو ستی کی خبر یں منظر ِ عام پر ا ٓ ئیں تھی تاہم یہ دو ستی زیادہ عر صہ نہ چل سکی اور اب رنبیر کسی اور سا تھی کی تلا ش میں ہیں ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.