تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44

سور ج کی تیزرو شی آ نکھو ں کی پتلیوں کونقصا ن پہنچا سکتی ہے ،تحقیق

جنگ نیوز -
لندن…سی ایم ڈی…برطا نوی ماہر ین کی حالیہ تحقیق کے مطا بق سو ر ج کی تیز رو شی آ نکھوں کی پتلیو ں کو نقصان پہنچا سکتی ہے ۔ ماہرین کاکہنا ہے آ نکھوں کی سورج کی رو شنی کے نقصا ن سے بچا نے کے دھو پ سے بچا ؤ کے چشمے استعما ل کر نے چاہیں اور چشمے خر یدتے وقت صر ف فیشن کو ہی نہیں بلکہ معیار کو بھی مد ِنظر رکھنا چاہیے ۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ آ نکھوں کو دھو پ سے بچا نے کے لیے ایسے چشمے کا استعما ل کرنا چا ہیے جو الٹروا ئلٹ شعا عو ں سے بچا سکیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.