5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44
کراچی:مختلف واقعات میں 2افراد ہلاک
جنگ نیوز -
کراچی…کراچی کے مختلف علاقوں میں دو افراد کو گولی مار کر قتل کر دیا گیا ۔۔پولیس کے مطابق کراچی کے علاقے نارتھ کراچی سے ایک نوجوان کی لاش برآمد ہوئی جس کے سر میں گولی لگیتھی ۔یونیورسٹی میں موسومیات کے قریب جھاڑیوں سے بھی ایک نوجوان کی لاش برآمد ہوئی جسے گولی مار کر قتل کیا گیا ۔ ہلاک ہونے والے دونوں نوجوانوں کی لاشش شناخت کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا تاہم ابھی تک ناقابل شناخت ہیں ۔