تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44

صدر آصف علی زرداری غیر ملکی دورہ مکمل کرکے وطن واپس پہنچ گئے

جنگ نیوز -
کراچی …صدر آصف علی زرداری غیر ملکی دورہ مکمل کرکے وطن واپس پہنچ گئے ۔ توقع ہے کہ وہ سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کریں گے ۔ صدر زرداری نے فرانس اور برطانیہ کے دورے کے بعد وطن واپسی کے دوران کچھ دیر کیلئے شام کے دارالحکومت دمشق میں بھی رکے اور شامی ہم منصب بشار الاسد سے ملاقات کی ۔ دمشق سے صدرآصف زرداری کراچی پہنچے اور آج دن میں کسی وقت اسلام آباد جائیں گے ۔ حکام کے مطابق توقع ہے کہ صدر زرداری سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ بھی کریں گے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.