تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44

ٹوکیو میں پہلا خلائی ایلیویٹر بنانے کا مقابلہ

جنگ نیوز -
ٹوکیو…جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو میں دنیا بھر سے انجینئرنگ کے طلبہ نے دنیا کا سب سے پہلا خلائی ایلیویٹر بنانے کے مقابلے میں حصہ لیا۔اس مقابلے میں جاپان امریکا اور جرمن یونیورسٹی سے پندرہ ٹیموں نے حصہ لیا۔جنہوں نے زمین سے 3سو میٹر کی اونچائی سے پر ایک غبارے سے سیڑھی نما سانچوں کو لٹکایا جس کے بعد انہیں اس پر سب سے کم وقت میں چڑھنا اور اترنا تھا۔تاہم اس تجربہ کے نقاد کا کہنا ہے کہ ایسا ایلیویٹر بنانا مشکل ہے جو خلا میں شدید پریشر کو برداشت کرسکے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.