تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44

دیو پٹیل مکڑیوں سے خوفزدہ ہیں

جنگ نیوز -
ممبئی…سی ایم ڈی…آسکر ایوارڈ یا فتہ فلم سلم ڈاگ ملینئیر سے شہر ت حاصل کر نے والے با لی ووڈ ادا کا ر دیو پٹیل مکڑیو ں سے بے حد خوفزدہ ہیں۔دیوپٹیل کا اپنے اس خوف کے با رے میں کہنا ہے کہ ان پر مکڑیوں کی اس قد ر دہشت ہے کہ جس جگہ مکڑی ہو تو وہ خوف کے مارے اس جگہ کا رخ بھی نہیں کرتے اور اگرکسی مکڑی سے سامنا ہو بھی جا ئے تو وہ اپنے بچاؤ کیلئے چینخ وپکا ر شروع کر دیتے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.