5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44
خاتون نے گمشدہ جو تو ں کی با زیابی کے پو لیس کو فو ن کردیا
جنگ نیوز -
لندن…سی ایم ڈی…پولیس گمشدہ افراد اور قیمتی اشیا ء کو تو بازیاب کراتی ہی ہے تاہم برطا نیہ میں ایک خا تو ن نے اپنے گمشدہ جو تو ں کی با زیابی کے لیے پولیس کو فون کر دیا۔Sussex کاؤ نٹی کی یہ خا تون اپنے جو تے کہیں رکھ کربھو ل گئیں اور ہزار کو ششو ں کے با وجو د جب انہیں جو تے نہ مل سکے تو مدد کے لیے انہوں نے پو لیس کو فو ن کر دیا ۔ پو لیس نے مطا بق ہر مہینے ایسی کئی فو ن کالز آ تی ہیں جن کا ایمر جنسی پو لیس سے کو ئی تعلق نہیں ہوتا اور ایسی کا لز صرف پولیس کا وقت ضائع کر نے کا با عث بنتی ہیں ۔