تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44

کنگنا رناوٹ صرف شا دی شدہ لوگوں سے ملتیں ہیں

جنگ نیوز -
ممبئی…سی ایم ڈی…با لی ووڈ کی نو مولوداداکا رہ کنگنا رناوٹ کا کہنا ہے کہ وہ فلمی نگری میں صرف شادی شدہ افراد سے ہی ملتیں ہیں۔کنگنا رناوٹ اس با ت کی وضاحت کر تے ہو ئے کہتیں ہیں کہ یہ ان کا کوئی پیشہ ورانہ اصول نہیں بلکہ اتفاق ہے کہ وہ جن ٹاپ کلا س ہیروز ،ڈائیریکٹرز اور پرو ڈیوسرز کے سا تھ کا م کر تیں ہیں وہ شا دی شدہ اور بچے والے ہوتے ہیں ۔ کنگنا رناوٹ کا مزید کہنا ہے کہ وہ اکثر سوچتی ہیں کہ اگر وہ 10سا ل قبل فلم انڈسٹری میں قدم رکھتی اورتو اس معاملے میں نا صرف خوش نصیب ہو تی بلکہ انھیں اب تک کو ئی اچھا جیون ساتھی بھی مل گیا ہو تا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.