تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44

ٹوکیو : نو مولو د سا ئبیرین ٹا ئیگر کے بچے لو گوں کی توجہ کا مر کز بن گئے

جنگ نیوز -
ٹوکیو…سی ایم ڈی…جا پا ن کے شہر ٹوکیو کے ایک چڑیا گھر میں نو مولو د سا ئیبرین ٹا ئیگر کے دو بچوں کا پنجرہ لو گوں کی تو جہ کا مر کز بن گیا ہے۔حا ل ہی میں ایک سائبیرین ٹا ئیگر نے انھیں جنم دیا ہے جنھین پیدائش کے بعد پہلی مرتبہ عوام کے سا منے پیش کیا گیا ہے اور ان ننھے بچوں نے اپنے حسن اور منفرد حرکتوں سے سب کو اپناگرویدہ بھی بنا لیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.