تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44

کراچی :عزیز آباد میں گتے کی فیکٹری میں آگ لگ گئی

جنگ نیوز -
کراچی…کراچی کے علاقے عزیز آباد میں واقع گتے کی فیکٹری میں آگ لگ گئی فائربریگیڈ کی3گاڑیوں نے آگ پر قابو پایا۔ فائربریگیڈ حکام کے مطابق کراچی کے علاقے عزیز آباد میں ہنگورا گوٹھ میں واقع گتے کی فیکٹری میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس کی اطلاع فائربریگیڈ حکام کو دی گئی فوری طور پر تین گاڑیوں کو موقع پر روانہ کیا گیا جس نے تین گھنٹے کی کوشش کے بعد آگ پر قابو پایا۔حکام کے مطابق آگ شارٹ سرکٹ کا نتیجہ تھی جس کے باعث گودام میں رکھا تمام سامان جل کر راکھ ہو گیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.