تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44

آئندہ2روز تک سندھ اور پنجاب میں بارشوں کا سلسلہ جاری رہیگا

جنگ نیوز -
آئندہ2روز تک سندھ اور پنجاب میں بارشوں کا سلسلہ جاری رہیگا

اسلام آباد…محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ2روز تک سندھ اور پنجاب میں بارشوں کا سلسلہ جاری رہے گا ۔محکمہ موسمیات کے ڈائریکٹرجنرل قمر زمان چودھری نے جیونیوز سے گفت گو کرتے ہوئے بتایا کہ بارش کا سلسلہ ابھی ختم نہیں ہوا۔آئندہ2روز تک سندھ اور پنجاب کے مختلف علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش کاامکان ہے۔انھوں نے کہا کہ سیلاب کا نیا ریلا 14 یا 15 اگست تک گڈو بیراج تک پہنچے گااور آیندہ 15روزتک سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے حوالے سے محتاط رہنا ہو گا۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.