تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44

قبائلی علاقوں اور افغان مہاجرکیمپوں میں آج سے پہلا روزہ

جنگ نیوز -
قبائلی علاقوں اور افغان مہاجرکیمپوں میں آج سے پہلا روزہ

پشاور…صوبہ خیبرپختونخواسے ملحقہ قبائیلی علاقوں اور افغان مہاجرکیمپوں میں آج سے پہلا روزہہے۔صوبہ خیبرپختونخوا سے ملحقہ قبائیلی علاقوں مہمنداورخیبرایجنسی سمیت دیگر قبائیلی علاقوں اور افغان مہاجرکیمپوں میں آج بدہ کے روز سے پہلا روزہ ہے۔ تاہم زونل اورمقامی رویت ہلال کمیٹیوں کے آج بعدازنمازمغرب الگ الگ اجلاس طلب کئے گئے ہیں زونل کمیٹی کا اجلاس اوقاف حال اور مقامی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس مسجد قاسم علی خان مین طلب کیا گیا ہے جس میں جس میں صوبہ بھر سے چاند کو دیکھنے کے حوالے سے شہادتیں اکٹھی کی جائیں گی اور ان کی روشنی میں پہلا روزہ رکھنے اورنہ رکھنے کا اعلان بھی کیا جائے گا۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.