تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44

رمضان المبارک 1431ھ کا چاند نظر آگیا ،کل پہلا روزہ ہوگا

جنگ نیوز -
کراچی…رمضان المبارک 1431ھ کا چاند نظر آگیا ہے،کل بروز جمعرات پہلا روزہ ہوگا۔چاند کی رویت کا اعلان رویت ہلال کمیٹی کے مرکزی چیئر مین مفتی منیب الرحمان نے کیا۔ چاند کی رویت کے سلسلے میں مرکزی وزونل رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس محکمہ موسمیات کے دفتر میں ہوا، جبکہ ملک کے دیگر شہروں میں زونل کمیٹیوں کے بھی اجلاس منعقد کئے گئے۔ کمیٹی کو محکمہ موسمیات اور سپارکو کے ماہرین کی معاونت بھی حاصل تھی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.