5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44
کراچی : رمضان کی پہلی سحری کاعقیدت اور جذبے کیساتھ اہتمام
جنگ نیوز -
کراچی. . .. . . .. . . .کراچی میں رمضان المبارک کی پہلی سحری کا اہتمام انتہائی عقیدت اور جذبے کے ساتھ کیا گیا ۔رمضان المبارک کی پہلی سحری کا اہتمام روایتی جذبے اور عقیدت کے ساتھ شہر کی تمام چھوٹی بڑی مساجد اور امام بارگاہوں میں کیا گیا ۔شہر قائد کے اکثر علاقوں میں لوگوں نے سحری کے لیے اہل محلہ نے مل کر اہتمام کیا گیا اس سے پہلے ذکرواذکار کی محافل کا بھی انعقاد کیا گیا ،جبکہ لوگوں کی بڑی تعداد نے ہوٹلوں میں پہلی سحری کی لوگوں کا کہنا ہے کے پہلی سحری کا اہتمام وہ گھر سے باہر اپنی فیملی کے ساتھ کرتے ہیں ۔