5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44
جرمنی کے20 بڑے شہروں کااسٹریٹ ویومیپنگ سسٹم
جنگ نیوز -
برلن. . ... . . .. . جرمنی کے20 بڑے شہروں کااسٹریٹ ویومیپنگ سسٹم یعنی گلیوں کودیکھنے کانظام جسے اس برس کے آخر میں شروع کیاجاناہے اس کی مرکل حکومت نے خاص نگرانی کافیصلہ کرلیاہے۔جرمنی کے اعدادوشمار سے متعلق کمشنر پیٹرشار نے اس بات کااعلان کیااورتعاون پرگوگل کاشکریہ اداکیا۔کولون میں یہ بھی ممکن ہوگاکہ اگر لوگ چاہیں تواپنے گھروں کوگوگل کے میپنگ نظام میں شامل کریں یانہیں۔10ہزار افراد پہلے ہی اس معاملے میں درخواست کرچکے ہیں کہ انکے گھروں کونہیں دیکھاجاناچاہیے۔