تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44

بیلہ کے قریب ٹریکٹر ٹرالی الٹنے سے ایک شخص ہلاک

جنگ نیوز -
کوئٹہ . . . . . . . بیلہ کے قریب تیز رفتار ٹریکٹر ٹرالی الٹنے کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک ہوگیا۔ پولیس کے مطابق بیلہ کے قریب تیز رفتار ٹریکٹر ٹرالی الٹنے کے نتیجے میں ایک شخص محمد امین مسوری ہلاک ہوگیا۔ پولیس نے نعش ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردی ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.