تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44

سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن : گزشتہ ماہ 14 غیر ملکی کمپنیاں رجسٹرڈہوئیں

جنگ نیوز -
کراچی . . . . . . . سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن میں گزشتہ ماہ 14 غیر ملکی کمپنیاں رجسٹرڈہوئیں۔ سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن کے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق جولائی 2010 میں رجسٹرڈ ہونے والی کمپنیوں میں برطانیہ، امریکا، جنوبی کوریا ، نائیجیریا، چین، آسٹریلیا ، کینیڈا ، نیدرلینڈ،یوکرائن،ایران،سنگاپور،ملائیشیا اور سعودی عرب کی کمپنیاں شامل ہیں۔تین کمپنیوں کا تعلق آئی ٹی کے شعبے سے اور دو کا پاور سیکٹر سے ہے جبکہ دیگر کمپنیوں میں خوراک، تعمیرات ، سیاحت ، کان کنی ، کمیونی کیشن سیکٹرزشامل ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.