تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44

بارکھان میں دو گروپوں میں تصادم،ایک شخص ہلاک ،ایک زخمی

جنگ نیوز -
لورالائی . . . . . . . بارکھان میں دو گروپوں میں فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق بارکھان میں کیتھران قبیلے کے دو گروپوں میں پرانی رنجش پر تصادم کے نتیجے میں ایک شخص عبدالواحد ہلاک جبکہ علی زخمی ہوگیا ۔انتظامیہ نے نعش ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردی اور زخمی کو اسپتال پہنچادیا

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.