5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44
ملیکا شراوت امیتابھ بچن کے ساتھ رومانوی فلم میں جلوہ ہوں گی
جنگ نیوز -
ممبئی . . . . . . . سینٹرل مانیٹرنگ…ہا لی ووڈ کی فلموں میں اپنی ادا کا رانہ صلا حیتوں کا جادو دکھا کر شہر ت حاصل کر نے والی با لی ووڈ ادا کا رہ ملیکا شراوت لیجنڈ اداکا ر امیتا بھ بچن کے ساتھ رومینٹک فلم میں جلوہ ہونگی۔فی الحا ل اس فلم کا نا م ابھی رکھا نہیں گیا لیکن امیتا بھ بچن کے مدِ مقا بل ملکہ شراوت کا نا م حتمی طور پر فائنل کر لیا گیا ہے۔با لی ووڈ کی دیگر ادا کا روں کی طرح ملکہ شراوت کی بھی امیتا بھ بچن کے سا تھ کام کر نے کی دیرینہ خوا ہش تھی اوراب جلد ہی ان کا یہ خواب پورا ہو نے والا ہے۔