تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44

کراچی:بی اے ریگولر کے سالانہ امتحانی نتائج کا اعلان

جنگ نیوز -
کراچی…جامعہ کراچی نے بی اے ریگولر کے سالانہ امتحانی نتائج کا اعلان کردیا ہے۔ نتائج کے مطابق امتحانات میں پی ای سی ایچ ایس کالج کی سارہ عبدالداؤد نے 7سو77نمبرز لے کر پہلی ڈیفنس اتھارٹی کالج کی قرةالعیین نے7سو72نمبرز لے کر دوسری اور اسی کالج کی لالا رخ فدا نے 7سو54نمبرز لے کر تیسری پوزیشن حاصل کی،نتائج کے مطابق امتحانات میں کل8ہزار7سو2امیدواروں نے شرکت کی جن میں سے 3ہزار5سو32امیدوار کامیاب قرار پائے اور کامیابی کا تناسب 40.59فیصد رہا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.