تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44

جیو بند کرانے کیلئے غنڈے متحرک، کیبل آپریٹرز کو دھمکیاں

جنگ نیوز -
لاہور…لاہور میں ریگل سٹار کیبلز کے کارکن کو گذشتہ رات چند افراد نے روک کر جیو کی نشریات بند کرنے کو کہا اور نہ کرنے پر سنگین نتائج کی دھمکی دی۔ چیئرمین پنجاب کیبلز ایسوسی ایشن اور چیف ایگزیکٹو ریگل سٹار کیبلز زاہد امیر رانا نے جیو نیوز کو بتایا کہ لاہور میں مختلف کیبلز آپریٹر کو جیو کی نشریات بند کرنے کی دھمکیاں ملی ہیں انہوں نے کہاکہ وہ کسی بھی صورت میں جیو کی نشریات بند نہیں کریں گے۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.