تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44

دیپکا پڈوکون نئی فلم لفنگے پرندے کی تشہیری مہم میں مصروف

جنگ نیوز -
ممبئی …اپنی آنے والی فلم'لفنگے پرندے'کی تشہیر میں مصروف بالی ووڈ ایکٹرس دیپیکا پاڈوکون نے اس مرحلے کو صبر آزما قرار دیا ہے۔ دیپیکا کا کہنا ہے کہ وہ آجکل صرف اور صرف'لفنگے پرندے'کی تشہیری مہم کا حصہ بنی ہوئی ہیں اور یہ مرحلہ فلم شوٹنگ سے زیادہ مشکل پا رہی ہیں۔ ڈپس کے مطابق روزانہ لگاتار آٹھ سے دس گھنٹوں تک انٹرویوز دینا اور ایک ہی موضوع پر پر گفتگو کرتے رہنا آسان کام نہیں، اور یہی وجہ ہے کہ وہ فلم کے ریلیز کی بے چینی سے منتظر ہیں، تاکہ پروموشن کے موحلے سے چھٹکارا پا سکیں۔'لفنگے پرندے' بیس اگست کو ریلیز کی جا رہی ہے۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.